اومیکرون کے پھیلاؤ کا خطرہ، طور خم بارڈر پر صحت کا عملہ دگنا کردیا گیا

پشاور: ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نیک داد آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں اومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کی شرح کے پیش نظر پاک افغان طورخم بارڈر پر محکمہ صحت کا عملہ دُگنا کردیا گیا۔ لنڈی کوتل ہسپتال میں … Continue reading اومیکرون کے پھیلاؤ کا خطرہ، طور خم بارڈر پر صحت کا عملہ دگنا کردیا گیا